جشن ختم بخاری شریف
زیر سایہ کرم:
وارث علوم اعلیٰ حضرت، جانشین حضور مفتی اعظم ہند، حضور تاج الشریعہ بدر الطریقہ حضرت علامہ مفتی الشاہ محمد اختر رضا خان قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
زیر صدارت:
جانشین حضور تاج الشریعہ، قائد ملت، حضرت علامہ ومولانا مفتی الشاہ محمد عسجد رضا خان قادری مدظلہ العالی
مہمان خصوصی:سلطان الاساتذہ، حضور محدث کبیر، حضرت علامہ مفتی الشاہ ضیاء المصطفیٰ قادری امجدی مدظلہ العالی
بمقام: مرکز الدراسات الاسلامیہ جامعۃ الرضا، بریلی شریف
بتاریخ: 5 ذی قعدہ 1443ھ، مطابق 6 جون 2022ء بروز پیر (بموقع چوتھا عرس تاج الشریعہ)